Random Video

Ramzan Special: Roza Aur Sehat | Ep 26 | روزہ اور کینسر

2015-06-15 38 Dailymotion

روزہ اور کینسر
کینسر کی بیماری ایک بہت بڑی بیماری ہے اور پوری دنیا میں دل کے امراض کے بعد اس کا شمار دوسری مہلک ترین بیماری میں ہوتا ہے، کینسر کی وجہ سے ہر سال دنیا میں کروڑوں افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں لیکن پچھلے آٹھ، دس سالوں میں روزے اور کینسر کے تعلق کے حوالے سے بڑی دلچسپ تحقیق سامنے آئی ہے جس کے متعدد زاویے ہیں۔
دیکھیے پروگرام 'روزہ اور صحت' پروفیسر محمد واسع شاکر کے ساتھ۔